Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    • خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    • خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    • پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    • اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    • انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    • انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    اہم خبریں

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Operation Ghadb-ul-Haq is continuing with full force and determination, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    افغان طالبان کے زیر اثر دہشت گرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا، وزیراعظم کا خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ دشمن اب پاکستان پر بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرے گا،  ایک سال پہلے پاک فضائیہ کے شاہینوں  اور فتح میزائلوں نے صحیح نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق سکھا دیا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور اس دوران زیر تربیت افسران سے خطاب بھی کیا، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے جو ہماری خود مختاری کے نگہبان ہیں، آپ دیگر اداروں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ، روایات، بقا اور علم کے امین ہیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے ایک سال قبل بھارتی اشتعال انگیزی کا سامنا کیا، دشمن قوت یہ سمجھتی ہے وہ ہم سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، بھارت نےپاکستان کی مخلصانہ اور سنجیدہ مذاکرات کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا، بھارت نے کشیدگی،جارحیت اور تشدد کا راستہ اختیار کیا، بھارت کو یہ احساس نہ ہوسکا پاکستان کی قیام امن کی کوششیں کمزوری نہیں یہ ہماری طاقت تھیں، دشمن کو کرارا اور ناقابل فراموش سب سکھا دیا گیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ  ان کاکہنا تھا کہ ہمارا انسداد دہشت گردی آپریشن گزشتہ 2 دہائیوں سے جاری ہے، غضب للحق نے ہمارے دشمن کے دل میں خوف پیدا کردیا ہے، آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، افغان طالبان کے زیر اثر دہشت گرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور  معاون ڈھانچوں کو مؤثر سزا دی جائے گی، پاکستان کسی بھی مہم جوئی کے خلاف اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےدفاع کے لیے ہرقیمت ادا کرےگا، ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، افغان طالبان رجیم کو دہشت گرد گروہوں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے ۔

    امریکا ایران جنگ پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ایران تنازع نے پورے خطے کو غیر یقینی صورت حال اور معاشی کم زوری میں دھکیل دیا ہے، پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کے راستے امن کی راہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں آٹھ اپریل کو امریکہ اور ایران نے جنگ بندی کا اعلان کیا، صدر ٹرمپ کی جرات مند قیادت، اپنے عزیز بھائی ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکہ اور ایرانی صدور نے ہماری درخواست کا مثبت جواب دیا ۔

    ان کا کہنا  تھا کہ  پاکستان نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل وکالت کی ہے، فلسطینیوں کو  غیر قانونی  اسرائیلی  وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر کے معصوم لوگوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    Next Article بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    جولائی 6, 2026

    پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.