Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
    • “پرمختگ” نوجوانوں کی رہنمائی اور روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد تعلیمی پروگرام
    • “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو
    • گرینڈ خیبر عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ 23 مئی کو نشتر ہال پشاور میں ہوگی
    • وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے
    • سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    امن

    سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    مئی 21, 2026Updated:مئی 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔

    اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ عمر عرف جان میر سمیت 4 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

    وزیرداخلہ نے کہا کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ کا عبرتناک انجام سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے۔

    پاکستان کے بہادر سپوت جوانمردی سے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا خاتمہ کر رہے ہیں۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کسی صورت پنپنے نہیں دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

    مئی 21, 2026

    وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    مئی 21, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

    مئی 21, 2026

    “پرمختگ” نوجوانوں کی رہنمائی اور روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد تعلیمی پروگرام

    مئی 21, 2026

    “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو

    مئی 21, 2026

    گرینڈ خیبر عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ 23 مئی کو نشتر ہال پشاور میں ہوگی

    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.