Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف، یورپی یونین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا گیا
    • ایران اور امریکہ کے درمیان لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ہے، عباس عراقچی
    • لبنان کی خودمختاری، سیاسی آزادی، وحدت اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کیا جائے، عاصم افتخار
    • دوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    امن

    وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی.

    ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی کے لیے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے وفاقی وزیر داخلہ کو صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا۔

    وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

    دونوں رہنماؤں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

    اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور پوری قوم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ نے خیبرپختونخوا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت صوبے میں امن کے قیام کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے ہوئے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ

    جون 2, 2026

    سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 2, 2026

    ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف، یورپی یونین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا گیا

    جون 2, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ

    جون 2, 2026

    سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 2, 2026

    ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف، یورپی یونین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا گیا

    جون 2, 2026

    ایران اور امریکہ کے درمیان لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ہے، عباس عراقچی

    جون 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.