Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    اہم خبریں جون 2, 2026

    خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 39 people injured in various accidents during stormy winds and rain in different areas
    بنوں میں مختلف واقعات کے دوران 24 جبکہ پشاور میں 15 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور اور بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں اور بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق بنوں میں 24 جبکہ پشاور میں 15 افراد زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پشاور: ریسکیو حکام کے مطابق  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیر ہواوں کے ساتھ تیز بارش کے دوران دیواریں او درخت گرنے کے مختلف واقعات پیش آئے ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مختلف واقعات میں 39 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ، بیشتر کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بنوں میں مختلف واقعات کے دوران 24 افراد زخمی ہوئے جبکہ پشاور شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    بنوں اور پشاور کے ساتھ مردان، صوابی، مہمند میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی جہاں گرمی کی شدکت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہو گیا ۔

    دوسری جانب وفاق دارالحکومت اسلام آباد ، جڑوان شہر راولپنڈی او گردونواح میں بھی تیز ہواوں کیساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    Next Article بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.