Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
    • 52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے
    • خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا
    • سوات: کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، 14 افراد شہید، 20 زخمی
    • انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
    کھیل

    آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

    جون 3, 2026Updated:جون 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ICC releases new ranking of ODI players
    بابراعظم چھٹے نمبر پر ہیں جب کہ سلمان علی آغا 5 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، بیٹرز میں ڈیرل مچل ، بولرز میں راشد خان اور آل راونڈرز میں عظمت اللہ پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔

    آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے اور افغانستان کے ابراہیم زردان تیسرے نمبر پر ہیں ۔

    رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم چھٹے نمبر پر ہیں جب کہ سلمان علی آغا 5 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں اور بھارتی بیٹر شبمن گل کا 5واں نمبر ہے ۔

    آئی سی سی ون ڈے بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ کے بولر جوفرا آرچر دوسرے اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہراج کا تیسرا نمبر ہے ۔

    پاکستانی سپنر ابرار احمد نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 7 درجے ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی 4 درجے ترقی کی بدولت 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔

    آئی سی سی آل راؤنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے عظمت اللہ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ زمبابوے کے سکندر رضا دوسرے اور افغانستان ہی کے محمد نبی کا تیسرا نمبر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    Next Article مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    جولائی 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا

    اگست 3, 2026

    کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.