Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US President Donald Trump will be remembered as a peace advocate, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ایک مخلص ثالث کے طور پر کردار ادا کررہا ہے، اعتماد کے اظہار پر امریکا اور ایران کے شکرگزار ہیں، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں امریکی مشن نے گزشتہ روز امریکہ کی آزادی کی 250 سالہ سالگرہ منائی اور اس اہم سنگِ میل کے موقع پر آزادی، وقار اور حقِ خود ارادیت کے اُن اصولوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی خصوصی شرکت کی ۔

    اسلام آباد:  تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےحکومت اور عوام کی جانب سے صدر ٹرمپ، امریکی انتظامیہ اور عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ امریکہ کی تاریخ امید اور روشن خیالی کی داستان ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پچھلے سال پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی، صدر ٹرمپ کو ہمیشہ "امن کے داعی” کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کا تعلق 8  دہائیوں پر محیط ہے، انسداد دہشت گردی، تجارت ، سرمایہ کاری کے شعبے میں بہترین تعلقات ہیں،  قیام پاکستان کے بعد امریکا ان اولین ملکوں میں شامل تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کے سبز انقلاب میں مدد دی ، ہزاروں پاکستانی گریجویٹ امریکا میں تربیت لے رہے ہیں، 10 لاکھ پاکستانی امریکا کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہیں، پاکستان کی لیبر فورس امریکا میں بہت اہمیت رکھتی ہے ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پچھلے سال بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا، صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کو رکوانے میں کردار ادا کیا ، صدر ٹرمپ کو ہمیشہ ایک امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان ایک مخلص ثالث کے طور پر کردار ادا کررہا ہے،  اعتماد کے اظہار پر امریکا اور ایران کے شکرگزار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو بھی سراہتے ہیں،  فیلڈ مارشل علاقائی امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشگرد ہلاک
    Next Article پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.