Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب
    خاص خبریں جون 6, 2026

    خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب

    Facebook Twitter Email
    KP government decides to present budget on June 15
    بانی چیئرمین سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور 15 جون کو بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

    اطلاعات کے مطابق صوبائی حکومت نے بانی چیئرمین سے مشاورت کے بغیر بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ اجلاس کے شیڈول کے تحت 16 اور 17 جون کو وقفہ ہوگا، جبکہ 18 جون سے بجٹ پر باقاعدہ بحث کا آغاز کیا جائے گا۔ صوبائی حکومت نے اپنی اس فیصلے سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس 30 جون تک جاری رہے گا۔ اس دوران بعض پارٹی رہنماؤں اور ناراض اراکین کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آیا کہ بجٹ پیش کرنے سے قبل بانی چیئرمین سے مشاورت کی جانی چاہیے۔

    دوسری جانب وزیراعلیٰ کو بانی چیئرمین سے ملاقات اور مشاورت کی اجازت تاحال نہیں مل سکی، حالانکہ اس مقصد کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست بھی دائر کی گئی تھی۔ تاہم صوبائی حکومت نے مقررہ تاریخ پر بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری
    Next Article ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.