Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا
    اہم خبریں جون 7, 2026

    پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا

    Facebook Twitter Email
    KP minister Meena Khan Afridi stopped from traveling to Germany despite court orders
    ایف آئی اے نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک لیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں جرمنی جانے سے روک دیا۔

    صوبائی وزیر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ جرمنی کی یونیورسٹی آف ٹوبنگن کی دعوت پر وہاں روانہ ہو رہے تھے، تاہم پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں سفر کی اجازت نہیں دی۔

    مینا خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کے دورۂ جرمنی کا بنیادی مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور طلبہ کے لیے تعلیمی تعاون اور مشترکہ منصوبوں کو حتمی شکل دینا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ صوبے کے تعلیمی شعبے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔

    صوبائی وزیر نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے پاس پشاور ہائی کورٹ کے احکامات موجود تھے، اس کے باوجود انہیں بیرونِ ملک سفر سے روکنا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔

    دوسری جانب، مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روکنے کے معاملے پر حکومتی حلقوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کی وجوہات اور متعلقہ حکام کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ اس معاملے پر مزید پیش رفت کا انتظار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر: سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا
    Next Article آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.