Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔

    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کیا گیا.

    عالمی قوانین کے مطابق سندھ طاس معاہدے پر عمل کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے فریم ورک میں مسائل کا پُرامن حل واضح کیا گیا ہے.

    سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت کی جانب سے غیر قانونی اقدام کیا گیا تاہم پاکستان یو این چارٹر پر عمل کے لیے پُرعزم ہے۔

    نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے.

    پاکستان کے عوام کو پانی سے محروم کرنے کی کوشش کے سنگین نتائج ہوں گے۔

    آبی حقوق اسحاق ڈار اقوام متحدہ چارٹر بھارت پاکستان تعلقات بھارت کا غیر قانونی اقدام بھارت کو انتباہ بین الاقوامی قوانین پاک بھارت تنازع پاکستان سفارتکاری پاکستان کا مؤقف پانی کا تنازع پانی کو ہتھیار سندھ طاس معاہدہ قومی اسمبلی وزیر خارجہ پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان
    Saqib Butt

    Related Posts

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026

    خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے

    جون 19, 2026

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026

    خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے

    جون 19, 2026

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.