Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    • خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    • سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    باہمی تعاون

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جولائی 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خودمختار خطے گوانگشی ژوانگ، ہوبے اور گانسو صوبوں میں حالیہ تباہ کن طوفانوں، بگولوں، لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کے عوام کی جانب سے صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت، عوام اور بالخصوص سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے چینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں.

    محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم دعا گو ہیں کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں، اور امدادی و ریسکیو کارروائیاں بھی کامیابی سے اپنے منطقی انجام تک پہنچیں۔

    اظہار افسوس امدادی کارروائیاں پاکستان چین تعلقات پاکستان خبریں چین شدید بارشیں شہباز شریف شی جن پنگ طوفان گانسو گوانگشی ژوانگ لینڈ سلائیڈنگ ہوبے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    Saqib Butt

    Related Posts

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جولائی 8, 2026

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.