Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    اہم خبریں جولائی 10, 2026

    فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    Facebook Twitter Email
    France beat Morocco 2-0 to reach FIFA world cup semi-finals
    ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، فرانس کی مراکش پر دو صفر سے فتح، سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

    میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں، تاہم دوسرے ہاف میں فرانس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو فیصلہ کن گول اسکور کیے اور مقابلہ اپنے نام کر لیا۔

    دوسرا کوارٹر فائنل کل اسپین اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرے اور چوتھے کوارٹر فائنل مقابلے اتوار کو ہوں گے، جن میں انگلینڈ کا مقابلہ ناروے سے اور ارجنٹینا کا سامنا سوئٹزرلینڈ سے ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں تین کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی خطرات سے دوچار
    Next Article بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.