Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 10, 2026Updated:جولائی 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    "Operation Shaban" underway following attacks in various areas of Balochistan; 75 terrorists killed in five days.
    دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں منگی ڈیم اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ کامیاب کارروائی میں 13 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد  5 جولائی سے اب تک 75 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

    سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر مبینہ دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’ آپریشن شعبان‘ جاری ہے ۔

    ذرائع کا کہنا  تھا کہ دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے ۔

    اِسی طرح  6 اور 7 جولائی کو 26 مبینہ دہشتگرد ہلاک کیے گئے تھے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 39 بتائی جا رہی ہے ۔

    دوسری جانب سکیورٹی ذرائع  نے بتایا کہ آج صبح خضدار کے زیدی علاقے میں پولیس سٹیشن پر ہونے والا مبینہ حملہ بھی ناکام بنا دیا گیا ۔

    سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق کا دعویٰ کیا گیا ہے، جبکہ ہیلی کاپٹر آپریشنز میں مزید 5 سے 6 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں ۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ 5 جولائی سے جاری آپریشن ’شعبان‘ اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 75 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیفا ورلڈ کپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    Next Article وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.