Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    • بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے
    • افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد
    • بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
    • چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر
    • پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    اہم خبریں

    بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید

    اگست 10, 2026Updated:اگست 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rise in targeted killings of police officers in Bannu; three killed in three days
    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں بنوں میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

    پولیس کے مطابق بنوں بکا خیل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار انور اللہ کو شہید کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    پولیس حکام کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

    خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع دہشت گردی سے شدید متاثر ہیں، تاہم بنوں میں پولیس اہلکاروں کو مسلسل نشانہ بنائے جانے کے واقعات نے سیکیورٹی صورتحال پر تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ تازہ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات اور تلاش کا عمل جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم

    اگست 10, 2026

    بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

    اگست 10, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید

    اگست 10, 2026

    پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم

    اگست 10, 2026

    بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

    اگست 10, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.