Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
    • افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار
    • گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید
    • پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2026

    تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی

    Facebook Twitter Email
    Action will be taken against any administrative officer involved in encroachments, Governor Faisal Karim Kundi
    100 روزہ منصوبے سمیت دیگر پلانز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، بعض جماعتیں معدنیات پر قبضے سے متعلق غلط خبریں اور تاثر پھیلا رہی ہیں،میڈیا سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 13 سال کا حساب 11 دن میں نہیں ہو سکتا، تجاوزات کے خلاف کارروائی میں کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی ۔

    پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 13 سال کا حساب 11 دن میں نہیں ہو سکتا، تجاوزات کے خلاف کارروائی میں کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اضاخیل میں ناقص گندم سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ موصول ہو چکی، وزیراعظم جلد پشاور کا دورہ کریں گے، 100 روزہ منصوبے سمیت دیگر پلانز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، بعض جماعتیں معدنیات پر قبضے سے متعلق غلط خبریں اور تاثر پھیلا رہی ہیں ۔

    گورنر خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور دوست نہیں، غلطی سے رشتہ دار ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی تمام ضروریات پوری کی جائیں گی ۔

    گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ایمل ولی اور جماعت اسلامی کی قیادت سے خود ملاقاتیں کی ہیں، صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہو چکا، جلد وفاقی کمیٹی کا اجلاس بھی بلایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 21, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 21, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.