Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری
    • دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس
    • آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات جاری، شواہد ایک بار پھر منظرعام پر
    • وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    • سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2026

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید

    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi took over JUI, strongly criticized Maulana Fazlur Rehman
    ریاست مخالف بیانات سے فضل الرحمان کی عزت نہیں رہی، اب آپ کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی، ایوان بالا میں خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے،سینیٹ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف بیانات سے مولانا کی عزت نہیں رہی،اب ان کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی، ان کے لیے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، جب حکومت میں حصہ نہ ملے تو  ریاست پر تھوک دو ۔

    اسلام آباد: سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی نےکہا کہ ہمارا دورہ ایران دفاعی معاہدے سے متعلق نہیں تھا،کل مولانا فضل الرحمان نے غلط کہا کہ ہم دفاعی معاہدے کے لیے ایران گئے تھے، موجودہ بحران سنبھالنے تہران گئے تھے، میں شوق سے نہیں جاتا، مجھے وزیراعظم نے ٹاسک دیا ہوا ہے جس وجہ سے جاتا ہوں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ میرے اوپر جے یو آئی کافی دن سے بحث کر رہی تھی، ذاتی طور پر مولانا فضل الرحمان کا احترام کرتا تھا،کل انہوں نے جب کہا کہ میں ریاست پر تھوکتا ہوں، انہوں نے احترام کی گنجائش نہیں چھوڑی،کچھ چیزیں کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتیں ۔

     محسن نقوی نےکہا کہ اب آپ کو ریاست سے نوکری اور پیسے نہیں ملنے، جے یوآئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے احتجاج پر محسن نقوی نے کہا کامران صاحب آپ کو سننا پڑےگا ۔

    انہوں نے اسلام کو کاروبار بنا رکھا ہے، یہ ہر اس چیز کے لیے اسلام کو استعمال کرتے جس میں ان کا ذاتی فائدہ ہو، یہی لوگ آکر کہتے تھےگورنر راج لگائیں ہماری جان چھڑائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.