Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
    • ڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی
    • پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    • وانا میں صفائی مہم تیز، ٹی ایم اے نے شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    فیچرڈ نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif has directed action against petrol pumps that are not providing relief on petrol prices.
    وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،و وزیراعظم نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کردی ۔

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی ہے ، کچھ پیٹرول پمپس  سے عوام کو ریلیف نہ دینے کی شکایات ملی ہیں، وزیرپیٹرولیم ان پمپوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آجائے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ عوامی ریلیف کے لیے فیول سبسڈی اسکیم شروع کی گئی، جس سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد براہ راست استفادہ کر چکے ہیں، سکیم کے لیے 28 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور یہ پروگرام دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا، پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا بوجھ بھی عوام پر نہیں ڈالا گیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایل پی جی مافیا کا دور ختم ہوچکا، ہم ایل پی جی امپورٹ کرکے عوام کو ریلیف دیں گے،خیبر پختونخوا  میں پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح سکیورٹی ہے، گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 4, 2026

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.