Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
    • پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    • ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
    • دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار
    • پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
    حکومت نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے زیر صدارت اعلی سطح کا اہم اجلاس ہوا۔

    رپورٹ کے مطابق اجلاس میں کے پی کے کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور گورنر خیبر پختونخوا بھی شریک ہیں۔

    قبل ازیں وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں زیرِتعمیر بین الاقوامی معیار کے ہسپتال، جناح میڈیکل کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔

    وزیراعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیش رفت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ معینہ مدت میں اہداف کا حصول یقینی بنایا جائے۔

    تمام تر تقرریاں میرٹ پر شفاف طریقے سے کی جائیں۔

    جناح میڈیکل کمپلیکس میں کم آمدن اور متوسط طبقے کو تشخیص کی جدید سہولیات فراہم کی جائیں۔

    وزیراعظم نے پیٹس سکین و دیگر جدید تشخیصی سہولیات کو منصوبے کا کلیدی حصہ بنانے کی ہدایت کی۔

    شہباز شریف نے کہا کہ عالمی سطح پر بہترین علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے نجی ادارے کی خدمات حاصل کی جائیں ۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ جناح میڈیکل اینڈ ریسرچ سینٹر کا 59 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

    مرکزی ہسپتال اور پارکنگ پلازہ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہے۔

    403 بستروں پر مشتمل اس منصوبے کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

    طبی آلات کی تنصیب و دیکھ بھال، ہسپتال کے ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم اور دیگر انتظامی امور پر بھی پیش رفت جاری ہے۔

    بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ایچ الیون میں جناح میڈیکل اینڈ ریسرچ سینٹر کے فیز ٹو منصوبے پرنظرثانی شدہ ڈیزائن کے تحت قومی سطح پر مسابقتی بِڈنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

    تعمیراتی کام بھی جلد شروع ہو جائے گا۔

    منصوبے کےلئے جدید تشخیصی مشینری و سکینرز کی خریداری پر بھی کام جاری ہے۔

    اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، احد خان چیمہ، سید مصطفی کمال، طارق فضل چوہدری اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.