Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
    • ڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی
    • پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    • وانا میں صفائی مہم تیز، ٹی ایم اے نے شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے
    • ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    حکومت نومبر 3, 2026

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز میں ملوث بیرون ملک فرار افراد کو واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے۔

    مشیر اطلاعات ثمر بلور نے کہا کہ سہیل آفریدی کابینہ اور ان کی ٹیم کو بیرون ملک سے واپس لانے کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک فرار ہونے والوں کو واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔

    ثمر بلور کے مطابق پتنگ عرف ہادی نے 4 ارب روپے کی کرپشن کی۔

    بلدیات، ہائیر ایجوکیشن اور سی اینڈ ڈبلیو کے محکموں میں بھی ریکارڈ خورد برد ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کا ایک قریبی فرنٹ مین بھی بیرون ملک فرار ہے۔

    مشیر اطلاعات نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان درست ہے، پی ٹی آئی حکومت دہشت گردوں کے خلاف خاموش تھی۔

    پی ٹی آئی افغانستان کا نظام یہاں لانا چاہتی تھی، دہشت گردی کے معاملے پر بعض مذہبی سیاسی جماعتوں کا بیانیہ بھی مختلف ہے۔

    ثمر بلور نے بتایا کہ حکومت ایم ٹی آئی اور بورڈز میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔

    ہسپتالوں کے بورڈز آف گورنرز میں بیوروکریسی اور حکومتی ٹیم کے ارکان کو بھی نمائندگی دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوانا میں صفائی مہم تیز، ٹی ایم اے نے شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے
    Next Article ڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی
    Saqib Butt

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    ڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.