Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت
    • بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    • افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    • آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان
    • خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    خاص خبریں نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Women AI Business Leadership Summit and Awards 2026 to be held in Islamabad
    سمٹ کا مقصد خواتین کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)، جدید کاروباری رجحانات، نیٹ ورکنگ اور لیڈرشپ کے نئے مواقع فراہم کرنا اور پاکستان میں خواتین کی کاروباری قیادت کو مزید مستحکم بنانا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خواتین کی کاروباری صلاحیتوں، قیادت اور خودمختاری کے فروغ کے لیے ’’Women AI Business Leadership Summit & Awards 2026‘‘  اسلام آباد میں فاؤنڈرز آف پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا ، جس میں ملک بھر سے 150 سے زائد خواتین کاروباری رہنما، سی ای اوز، انٹرپرینیورز اور مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔

    اسلام آباد: اس سمٹ کی میزبانی نادیہ ندیم علوی  کر رہی ہیں، جو فاؤنڈرز آف پاکستان کی منیجنگ ڈائریکٹر ، پروفیشنل مینٹل ہیلتھ اسپیشلسٹ اور معروف پوڈکاسٹ Chatterbox by Nadya کی میزبان ہیں، جبکہ ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور founder امیر حمزہ ہیں ۔

    تقریب کے مہمانِ خصوصی پرتگال کے سفارت خانے سے پاؤلو میگوئل گیڈس ڈومنگیش (Paulo Miguel Guedes Domingues) ہیں۔ دیگر معزز سفارتی مہمانوں میں مسٹر منسو کُریمباکس، ڈاکٹر ایمانوئل آر فرنانڈیز اور محترمہ ڈاکٹر ایمانوئل آر فرنانڈیز شامل ہیں ۔

    سمٹ کے نمایاں اسپیکرز میں اقراء شوکت (ڈپٹی کمشنر، FBR)، بصیرت اعوان اور عامر حسین (Dawn Bread) شامل تھے ۔

    پینل ڈسکشن میں ڈاکٹر نازش عفان (Nourish)، ڈاکٹر ندا حسن سید (Dr. Nada Clinix)، خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ، خیبر نیٹ ورک کے خودمختار ساوی کی صدر مریم کیوان، مہرین صاحب (Tech 7 Group)، ڈاکٹر جبران علی خان، گل جبین (TechWithGul.ai)، عدیل امین گوندل اور ڈاکٹر عفان قیصر سمیت مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔

    تقریب کا اہم حصہ Women Business Leadership Awards 2026 ہے، جس میں کاروبار، انٹرپرینیورشپ، ٹیکنالوجی اور قیادت کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی خواتین اور اداروں کو اعزازات سے نوازا گیا ۔

     

    اس سمٹ کا مقصد خواتین کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)، جدید کاروباری رجحانات، نیٹ ورکنگ اور لیڈرشپ کے نئے مواقع فراہم کرنا اور پاکستان میں خواتین کی کاروباری قیادت کو مزید مستحکم بنانا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.