Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    • اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، تین روز تک ثقافت، کھیل اور تفریح کے رنگ
    • راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل
    • آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری
    • شبقدر میں 35 خواتین سمیت ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر داخلہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    افغانستان نومبر 9, 2026

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیرس: رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی تحقیق نے افغان طالبان رجیم کے صحافیوں پر منظم جبر اور سنسرشپ کا پردہ چاک کر دیا۔

    طالبان رجیم کے حق میں پروپیگنڈا اور مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے تقریباً 1500 سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

    عالمی میڈیا واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق طالبان انٹیلی جنس کا ڈائریکٹوریٹ صحافیوں کی نگرانی، دھمکانے اور گرفتاریوں میں مرکزی کردار بن چکا ہے۔

    آن لائن پروپیگنڈا مہمات اور سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے کیلئے ڈائریکٹوریٹ 015 کو 7 کروڑ افغانی سے زائد کا بجٹ دیا گیا ہے۔

    اگست 2021 سے اب تک 77 سے زائد افغان صحافی گرفتار اور بلاجواز قید و بند کی صعوبتیں جھیل چکے ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کا مقصد آزاد صحافت کو ختم کر کے تمام میڈیا اداروں کو محض حکومت کے ترجمان اور پروپیگنڈا کا ذریعہ بنانا ہے۔

    افغانستان میں آزادیِ صحافت کا گلا گھونٹنے کیلئے طالبان رجیم 20 سے زائد غیر قانونی پابندیاں عائد کر چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، تین روز تک ثقافت، کھیل اور تفریح کے رنگ
    Saqib Butt

    Related Posts

    راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل

    نومبر 8, 2026

    آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، تین روز تک ثقافت، کھیل اور تفریح کے رنگ

    نومبر 9, 2026

    راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل

    نومبر 8, 2026

    آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری

    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.