Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل
    • آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری
    • شبقدر میں 35 خواتین سمیت ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر داخلہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل
    پنجاب نومبر 8, 2026

    راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل

    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Private TV channel anchor Rabia Ahsan shot dead in her home
    حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ربیعہ کا قتل ہوا، مقتولہ کے شوہر کا پولیس کو بیان
    Share
    Facebook Twitter Email

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن کو راولپنڈی میں ان کے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، پولیس نے ان کے شوہر کو حراست میں لے کر مبینہ طور پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا۔

    راولپنڈی پولیس حکام کے مطابق ربیعہ احسن کی لاش اتوار کو راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد، اڈیالہ روڈ پر واقع ان کے گھر سے ملی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) حسن مشتاق سکھیرا فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔

    پولیس حکام کے مطابق ربیعہ احسن کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ فائرنگ میں استعمال ہونے والا مشتبہ اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش بھی جاری ہے ۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولہ کے شوہر احسن کا ابتدائی بیان سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ
    حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ربیعہ کا قتل ہوا ۔

    ذرائع کے مطابق ربیعہ نے احسن سے پسند کی شادی کی تھی، مقتولہ دو بیٹیوں کی ماں تھی، واقعے کے وقت مقتولہ کی والدہ اور بہنیں گھر میں موجود تھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل

    نومبر 8, 2026

    آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری

    نومبر 8, 2026

    شبقدر میں 35 خواتین سمیت ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر داخلہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.