Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات
    • وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار
    • پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی
    • شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    • شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا
    • جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری
    فیچرڈ نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated India by 3 wickets in the Under-19 Asia Cup; Hamza Zahoor scored a brilliant century.
    پاکستان نے 209 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں 7 وکٹ پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی، بھارت کا 209 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 49ویں اوور میں 7 وکٹ کے نقصان پر مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

       مسقط میں کھیلےگئے انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کےخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی شاندار بولنگ کے باعث بھارت کی پوری ٹیم 47ویں اوورز میں 208 ر نز بناکر ڈھیر ہوگئی ۔

    بھارت کی جانب سے ارجن راجپوت نے107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ پاکستان کے علی رضا ن،نقاب شفیق  اور  رضوان اللہ نے 3،3 کھلاڑیوں آؤٹ کیا ۔

     بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے 209 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں 7 وکٹ پر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستان کے حمزہ ظہور نے 100 رنز کی ناقابل شکست سنچری بنکر پاکستان کو فتح دلائی، حسنین عباس ڈار نے 38 رنز بنائے ،بھارت کی جانب سے منال چوہان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    حمزہ ظہور کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، واضح رہےگزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشبقدر میں 35 خواتین سمیت ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر داخلہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    Next Article آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار

    نومبر 29, 2026

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.