Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال
    • بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل
    خاص خبریں نومبر 7, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    Facebook Twitter Email
    National Test squad announced for the series against Sri Lanka; Babar Azam appointed captain, with 4 new players also included.
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، طیب عارف، علی شبیر اور ثاقب خان پہلی مرتبہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں ۔

    سری لنکا کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر عامر جمال، نوجوان فاسٹ بولر علی شبیر، بیٹر محمد طیب عارف اور فاسٹ بولر ثاقب خان کو قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔

    طیب عارف، علی شبیر اور ثاقب خان پہلی مرتبہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں، تینوں کھلاڑی 4 سے 6 نومبر تک اسلام آباد کلب میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پیٹرنز الیون کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں جبکہ علی عثمان اور عبداللہ فضل کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ۔

    پاکستان کے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، عامر جمال، علی شبیر، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، محمد سلیمان، محمد طٰہٰ، محمد طیب عارف، رضا اللہ، سعد بیگ (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، سمیر منہاس، ثاقب خان اور سعود شکیل شامل ہیں ۔

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.