Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان،ڈیزل کے نرخ برقرار
    • پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
    • چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرول کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان،ڈیزل کے نرخ برقرار
    فیچرڈ نومبر 13, 2026

    پٹرول کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان،ڈیزل کے نرخ برقرار

    Facebook Twitter Email
    Petrol price to be reduced further, diesel prices to remain unchanged
    پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، اوگرا نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اس حوالے سے مزید کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  وفاقی حکومت کے منظور کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں ۔

    اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے نیتجے میں پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔

    اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبر 2026 تک کے لیے ہوگا، یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرول کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان،ڈیزل کے نرخ برقرار

    نومبر 13, 2026

    پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.