Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
    • چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید
    خاص خبریں نومبر 13, 2026

    پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کے فقدان پر عوام نے پی ٹی آئی حکومت کے 13 سالہ دورِ اقتدار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    عوام نے سابقہ حکومت کی جانب سے صوبے کے صحت کے نظام کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    عوام کا کہنا ہے کہ ماضی کی ناقص منصوبہ بندی اور حکومتی غفلت کے باعث صوبے کا صحت کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔

    شہریوں نے سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی طبی سہولیات کی شدید کمی اور فنڈز میں مبینہ خرد برد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

    باجوڑ، مہمند اور دیر کے ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ادویات، سی ٹی اسکین مشینوں، آئی سی یو یونٹس اور بستروں کی عدم دستیابی پر عوام نے شدید تشویش ظاہر کی ہے۔

    شہریوں نے صحت کارڈ پروگرام اور طبی آلات کی خریداری میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

    عوام نے محکمہ صحت میں اصلاحات، نرسنگ کالج کے اجراء اور نئی بھرتیوں پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی فوری دور کی جائے۔

    عوام کا مزید کہنا ہے کہ نرسنگ کالج کی خالی آسامیاں پُر کی جائیں، تقرریوں میں سیاسی مداخلت ختم کی جائے اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.