Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • بنوں میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر حملہ، قبائلی امن کوششوں کو نشانہ بنایا گیا
    • غالب کی دہلی اور تہذیب کا نوحہ!
    • پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے
    • خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور
    • صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری
    • پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    خیبرپختونخوا نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government decides to rename Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar
    سٹیڈیم کا نام تبدیل کررہے ہیں ہم کسی پارٹی کی شخصیت کے نام سے منسوب نہیں کریں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخواحکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ سٹیڈیم کا پرانا نام ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم بحال کیا جائے گا ۔

    پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کررہے ہیں، ہم کسی پارٹی کی شخصیت کے نام سے منسوب نہیں کریں گے ۔

    تحریک انصاف کی گزشتہ دور حکومت میں پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم رکھ دیا گیا تھا جس کی منظوری صوبائی کابینہ نے بھی دی تھی ۔

    ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے کرکٹ سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ کھیل کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ، سٹیڈیم کے نام کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ نیا نام کیا ہوگا ۔

    ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل سے قبل سٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا جائے گا، اس حوالے سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ عمران خان سٹیڈیم کا نام تبدیل کریں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ ارباب نیاز اس صوبے کی شخصیت تھیں ان کی کھیل کے لیے خدمات تھیں لیکن ہم پیپلزپارٹی کی کسی شخصیت کے نام سے سٹیڈیم کو منسوب نہیں کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر حملہ، قبائلی امن کوششوں کو نشانہ بنایا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر حملہ، قبائلی امن کوششوں کو نشانہ بنایا گیا

    نومبر 23, 2026

    خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور

    نومبر 22, 2026

    صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    بنوں میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر حملہ، قبائلی امن کوششوں کو نشانہ بنایا گیا

    نومبر 23, 2026

    غالب کی دہلی اور تہذیب کا نوحہ!

    نومبر 22, 2026

    پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

    نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.