Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
    • خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام
    • پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا
    • میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
    بلوچستان نومبر 23, 2026

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو میں صوبے بھر کیلئے مجموعی 56 ارب روپے کی لاگت کے 4 ہزار 63 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔

    بی ایس ڈی آئی کا مقصد بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی ضروریات پوری کرنا اور عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے۔

    بی ایس ڈی آئی کے تحت تعلیم، صحت، زراعت، سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں پر کام مکمل کیا جا چکا ہے۔

    صوبے کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں کی تعمیر، بحالی اور تزئین و آرائش کے کئی منصوبوں پر بھی کام مکمل ہو چکا ہے۔

    بلوچستان میں سالانہ 8 ہزار سے زائد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت فراہم کرنے کیلئے آئی ٹی حب قائم کیے گئے ہیں۔

    بلوچستان کے شہریوں نے بی ایس ڈی آئی منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کو احسن اقدام قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.