Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام
    • پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا
    • میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم
    • وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم
    امن نومبر 23, 2026

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    میرعلی: میرعلی میں سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خوشگوار ماحول میں خصوصی مکالمہ ہوا۔

    حسو خیل اور موساکی کے عوام اور مقامی عمائدین نے سکیورٹی فورسز سے والہانہ محبت اور اعتماد کا اظہار کیا۔

    فوج میں شمولیت کے سوال پر مقامی نوجوانوں کا جذبہ قابلِ دید تھا، شرکا نے پرجوش انداز میں ہاتھ اٹھا کر وطن کے دفاع کا عزم ظاہر کیا۔

    مکالمے کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے نوجوانوں اور بچوں کو تعلیم کے حصول اور روشن مستقبل کی جانب راغب کرنے پر زور دیا۔

    تقریب کے اختتام پر پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے، فضا نعروں سے گونج اٹھی۔

    عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان باہمی اعتماد اور خوشگوار مکالمہ پائیدار امن و استحکام کی مضبوط بنیاد ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے
    Next Article پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام

    نومبر 23, 2026

    پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.