Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں سمندر کے کنارے 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
    بلوچستان

    بلوچستان میں سمندر کے کنارے 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

    جون 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A 35-foot-long blue whale was found dead on the beach in Balochistan.
    ہو سکتا ہے کہ وہیل جال میں پھنس گئی ہو جو عام طور پر اس علاقے میں ماہی گیری کے لیے استعمال ہوتا ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف
    Share
    Facebook Twitter Email

    بحیرہ عرب میں پاکستان اور ایران کے علاقے گوٹر بے میں 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ پائی گئی ۔

    ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق مقامی ماہی گیر احمد بلوچ نے بلوچستان میں کنتانی کے قریب بلیو وہیل کو مردہ دیکھا جس کی  ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

    ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کے مطابق امکان ہے  وہیل چند روز قبل پاکستان اور ایران کے درمیان کھلے سمندر میں مرگئی ہو، تیز لہروں اور سمندری بہاؤ کے باعث وہ گوٹربے کی طرف چلی گئی ہو ۔

    انہوں نے کہا کہ وہیل کی موت کی صحیح وجہ کا پتا نہیں چل سکا، ہو سکتا ہے کہ وہیل جال میں پھنس گئی ہو جو عام طور پر اس علاقے میں ماہی گیری کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

    بلیو وہیل پاکستان کے سمندرمیں پائی جانے والی 3 بڑی بیلین وہیلز میں سے ہے، آخری بلیو وہیل 8 اپریل 2024 کو بلوچستان کے علاقے گڈانی میں دیکھی گئی، بلیو وہیل کی زیادہ سے زیادہ لمبائی تقریباً 100 فٹ اور وزن 200 ٹن تک ہو سکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا تنازع کو ہوا دینے کے بجائے کشیدگی میں کمی کے لیے کام کرے، چین کا سخت ردعمل
    Next Article خامنہ ای کا صدام حسین جیسا انجام۔۔۔؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    بلوچستان میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.