Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ
    اہم خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A breathtaking view of the last supermoon of this year in various cities of the country
    سپر مون قربت کی وجہ سے عام دنوں کے چاند کے مقابلے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے، ماہرین فلکیات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ،پشاور، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں کے عوام نے سال کے آخری سپر مون کا براہ راست دلکش نظارہ کیا ۔

    اسلام آباد/پشاور: رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ کرتے شہریوں کو چاند معمول سے 15 فیصد زیادہ روشن نظر آیا، سپارکو کے مطابق اس وقت چاند کا زمین سے فاصلہ 3 لاکھ 57 ہزار 218 کلومیٹر ہے ۔

    زمین کے قریب ہونے کی وجہ سے چاند عام دنوں کے مقابلے 7 اعشاریہ 9 فیصد بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے رہا ہے، پاکستان میں سپر مون صبح 4 بج کر 15 منٹ پر مکمل عروج پر تھا ۔

    یاد رہے کہ جب چاند بیضوی مدار میں زمین کے سب سے قریب ہو تو سپر مون ہوتا ہے، سپر مون کیلئے چاند کا مکمل طور پر روشن ہونا بھی ضروری ہے، سپر مون قربت کی وجہ سے عام دنوں کے چاند کے مقابلے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک، ذرائع
    Next Article چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.