Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع مردان میں ناخلف  بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنی ماں کو قتل کر دیا
    اہم خبریں

    ضلع مردان میں ناخلف  بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنی ماں کو قتل کر دیا

    اپریل 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مردان میں ناخلف  بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ فائرنگ میں ملزم کی بہن بال بال بچ گئی۔

    تفصیلات کے مطابق ضلع مردان میں تھانہ صدر کی حدود فضل حق کالج کے قریب شاہ سوار نامی ملزم نے گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی  ملزم کی ماں فائرنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

    اس حوالے سے پولیس کو درج رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعہ میں ملزم کی بہن بال بال بچ گئی ، اور اسی بہن کی مدعیت میں تھانہ صدر میں رپورٹ درج کرا دی گئی ہے۔  ارتکاب جرم کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف متوقع
    Next Article شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، آج کا امن اور آزادی شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.