Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچ خواتین کی یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی میں بڑی احتجاجی ریلی
    بلوچستان جنوری 8, 2024

    بلوچ خواتین کی یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی میں بڑی احتجاجی ریلی

    Facebook Twitter Email
    A large protest rally in Karachi on the call of Baloch Women's Solidarity Committee
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں جاری بلوچ لواحقین لانگ مارچ کے دھرنا کیمپ کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی میں بلوچ خواتین کی بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی کے علاقے ملیر میں اس حوالے سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بہت سی خواتین نے شرکت کی اور بلوچستان کے مطالبات کو پورا کرنے پر زور دیا

    اپنے بیان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ خواتین، خواہ وہ کہیں بھی رہیں، ہماری طاقت ہیں،خاندان کے مردوں کے غیر قانونی اغوا کی وجہ سے بدقسمتی سے ہمیں سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملیر، کراچی کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے بہت شکرگزار ہوں اور مشکل وقت میں ملیر کے لوگوں کا ساتھ دینے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے پر ان کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں.ہر جگہ انہوں نے  بلوچوں سے اپیل کی کہ انہیں اپنی آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ہماری تحریک میں شامل ہونا چاہئے۔  ہم اپنے کل کو مل کر، روشن اور محفوظ بنا سکتے ہیں

    Baloch Women's Karachi protest احتجاج بلوچ خواتین کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا
    Next Article سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
    Mahnoor

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.