Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب میں عجیب وغریب خاصیت والی چٹان دریافت کی گئی ہے
    اہم خبریں

    سعودی عرب میں عجیب وغریب خاصیت والی چٹان دریافت کی گئی ہے

    مئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A rock with strange properties has been discovered in Saudi Arabia
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی عرب کے ایک صحرائی علاقے میں ایک عجیب وغریب دھنسی ہوئی چٹان دریافت ہوئی ہے جس کی خاصیت  کوجان کر سب حیران ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق حائل کے مغرب میں 180 کلومیٹر دور نازیہ سعدا نامی صحرائی علاقے میں دھنسی ہوئی ایک ایسی چٹان کی دریافت ہوئی ہے جو کہ تپتی ہوئی دھوپ میں بھی انتہائی سرد ہوتی ہے۔اس چٹان کو ایک سعودی شہری محمد الشمری نے دریافت کیا ہے اور اس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چاہے موسم کتنا ہی گرم کیوں نہ ہو جائے یہ چٹان برف کی طرح انتہائی سرد رہتی ہے۔

    الشمری کے مطابق وہ اپنے دوستوں کے ساتھ اس علاقے کی سیر کر رہا تھا جب ان کو مقامی افراد نے اس عجیب وغریب چٹان کے بارے میں بتایا۔سعودی شہری کے مطابق جب وہ وہاں پہنچے تو اپنی آنکھوں سے یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ تپتی ہوئی دھوپ میں بھی یہ مخصوص چٹان بہت ہی زیادہ سرد تھی جبکہ اس کی جگہ رکھے ہوئے دیگر پتھر موسم کی مناسبت سے انتہائی گرم تھے۔ان کے مطابق چٹان کی گرم موسم میں انتہائی ٹھنڈک کی وجہ علاقے کے لوگ بھی نہیں جانتے تاہم یہ زمانہ قدیم سے اپنی اسی خاصیت کی وجہ سے اطراف کے علاقوں میں بہت مشہور ہے اور اس لئے گرمی کے ستائے لوگوں کی بڑی تعداد انتہائی گرم موسم میں آکر یہاں بیٹھتی ہے اور سکون حاصل کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس فائز عیسیٰ نے فیض آباد کمیشن رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا
    Next Article صدر زرداری عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سرکاری دورے پر کوئٹہ گئے ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.