ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور چین کے درمیان مبینہ اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو یکسر مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاک چین تعلقات اور حالیہ قیاس آرائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام اہم امور پر مسلسل رابطہ اور ہم آہنگی موجود ہے۔ طاہر اندرابی نے واضح کیا کہ پاکستان اور چین قابل اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں اور دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تمام امور پر ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی قسم کی غیر ضروری قیاس آرائی یا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا بالکل بے بنیاد اور غیر ضروری ہے۔
طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات میں کسی قسم کی دراڑ کا تاثر درست نہیں ہے۔ دونوں ممالک خطے کے امن کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
- خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
- افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

