Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A young man was killed in an alleged collision with the vehicle of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz's security squad
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں ہوگیا

    نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ آج صبح ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔

    ڈی پی او کے مطابق وزیراعلیٰ کی سکیورٹی کیلئےگاڑیاں کرتارپور جارہی تھیں۔مبینہ طور پر جب ایلیٹ فورس کی گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرائی جس کی وجہ سے نوجوان  ابوبکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اس کا دوست جبکہ حادثے میں محفوظ رہا۔ نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ڈی پی او کے مطابق ایف آئی آر درج کر رہے ہیں اور تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف بلا ا متیاز قانونی کارروائی کی جائےگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ
    Next Article سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.