Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    قومی خبریں

    جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مارچ 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    According to the modern trends of war, the training process of Pakistan Army is going on, Army Chief General Asim Munir
    آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے غیر متزلزل لگن، بلند حوصلے اور حربی تیاریوں کو سراہا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بيان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور کنٹونمنٹ کا دورہ کیا ، آرمی چیف نے بہاولپور کور کے افسران اور جوانوں سے خطاب کیا، آرمی چيف بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے پہلوؤں پربریفنگ دی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے غیر متزلزل لگن، بلند حوصلے اور حربی تیاریوں کو سراہا ۔

    آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سخت تربیت سپاہی کی پیشہ ورانہ بہتری میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے، جدید جنگی حربوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سخت ٹریننگ جاری رہنی چاہیے ،جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، انووسیٹا چولستان اور آئی سی ایس ایرینا کا بھی افتتاح کیا ۔

    آرمی چیف نے سی آئی ایم ایس میں بہاولپور کی جامعات کے طلبہ سے بات چیت بھی کی، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے نوجوانوں کے لیے امور پر روشنی ڈالی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قومی ترقی کے لیے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، ملک کی ترقی اور مستقبل میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز، پہلی تراویح کا بھی اہتمام
    Next Article دہشت گردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی سپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں،آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.