Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    اہم خبریں اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    Facebook Twitter Email
    Accused's bail application rejected despite offer to return money in fraud case
    ملزم پہلے گرفتاری دے اور تحقیقات مکمل کرائے، سپریم کورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ نے 67 لاکھ روپے کے فراڈ کے مقدمے میں ملزم  کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ، جسٹس نعیم اختر نے ریمارکس دیئے کہ قانون کا مذاق نہ بنایا جائے، ملزم نے فراڈ کیا ہے، کام دیکھیں ۔

    اسلام آباد: جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیک ڈس آنر کیس سماعت کی ۔

    سپریم کورٹ نے 67 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں ملزم راشد حنیف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملزم پہلے گرفتاری دے اور تحقیقات مکمل کرائے ۔

    اس دوران مدعی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم نے 67 لاکھ روپے ہتھیائے اور اس کے دیے گئے چیک ڈس آنر ہوگئے ۔

    وکیل صفائی نے کہا کہ ملزم رقم واپس دینے کو تیار ہے، تاہم جسٹس نعیم اختر نے ریمارکس دیے کہ قانون کا مذاق نہ بنایا جائے، ملزم نے فراڈ کیا ہے، کام دیکھیں ۔

    عدالت نے حکم دیا کہ راشد حنیف گرفتاری دینے کے بعد ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے رجوع کرے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    Next Article کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.