Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
    • تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
    • بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا شدید متاثر
    • چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آراوزکےخلاف فارم 45 تبدیل کرنے پر کارروائی کی جائے، کامران بنگش
    اہم خبریں

    آراوزکےخلاف فارم 45 تبدیل کرنے پر کارروائی کی جائے، کامران بنگش

    فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Action should be taken against Arauz for changing Form 45, Kamran Bangash
    Share
    Facebook Twitter Email

    کامران بنگش نے کہا ہے کہ آراوزکےخلاف فارم 45 تبدیل کرنے پر کارروائی کی جائے

    پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز مزاحیہ انداز میں فارم 45 اپ لوڈ کیا گیا ہے جو کہ الیکشن ٹیمپر شدہ فارم 45 تھا۔ابھی تک مگرفارم 45 آر اوز نہیں دے رہا ہے،آج تک درخواست دینے کے باوجود جواب نہیں دیا گیا ہے۔ان کے مطابق آر اوز اور ڈی آر اوز نے کرپشن کی ہے، جوڈیشل کمیشن ان کے خلاف بنایا جائے۔ایک ہی نوعیت کے میرے خلاف مختلف مقدمات ہیں،پشاور ہائیکورٹ میں جن کی منسوخی کے لئے رٹ دائر کی ہے۔

    کامران بنگش کے مطابق مقدمات میرے خلاف یہ ہیں کہ لوگوں کو میں نے ریاست کے خلاف اکسایا ہے۔تمام کیسز میں مجھےریلیف مل چکا ہے۔میڈیا سے پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد گفتگو میں کامران بنگش نے کہا کہ نتائج جس فارم 45 کے مطابق مرتب کئے گئے ہیں وہ فارم 45 ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دکھایا جائے۔انہوں  نے کہا ہے کہ متعلقہ آر او کے خلاف  فارم 45 میں تبدیل کرنے پر کارروائی کریں گے۔پشاور کے آر اوز کی خدمات پی ایس ایل میں ہاری ہوئی ٹیموں کو جتوانے کے لئے حاصل کی گئی ہیں۔

    Form 45 Kamran Bangash فارم 45 کامران بنگش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے
    Next Article باڑہ:مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے

    جنوری 27, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    جنوری 26, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.