پشاور( شوبزڈیسک) سال 90 کی دھائ میں جب ریمبو اور صاحبہ کا فلمی کیریئر عروج پہ تھا تو صاحبہ نے مجھے کہا کہ وہ افضل ریمبو کو پسند کرتی ھے اور اگر ان سے میری شادی پہ آپ رضامند نہ ھوہیں تو خودکشی کرونگی میں نے صاحبہ سے کہا کہ ٹھیک ھے ریمبو پہلے گھر خریدے اور یہ بھی وعدہ کرے کہ ساری زندگی ھمارے پاس رھیگا جسکے بعد ریمبو نے رضامندی ظاھر کی اور یوں انکی شادی سرانجام پائ آج خوش ھوں کہ صاحبہ اپنے بیٹوں اور خاوند کے ھمراہ خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررھی ھے۔۔۔۔۔
صاحبہ اور افضل ریمبو کی شادی کی سخت مخالف تھی تب راضی ھوئ جب میری شرائط پوری کی گہیں۔ اداکارہ نشو کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

