پشاور( حسن علیشاہ سے ) نوجوان افغان گلوکار عدنان صافی نے گزشتہ روز اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹیلیویژن نے اپنے مختف شوز میں پاک افغان دوستی کو فروغ دینے اور مستحکم کرنے کی غرض سے اپنے مارننگ آور میوزیک شوز میں مدعو کرکے ھمارے دل جیت لئے عدنان صافی نے یہ بھی کہا کہ ھمارے عالمی شہرت یافتہ دانشوروں مصنفین اور شعراء کو بھی خیبر کی اسکرین پہ سامنے لایا گیا خیبر ٹی وی نے پاکستان افغانستان دونوں ملکوں کے عوام کے مابین دوستی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
خیبر ٹیلیویژن نے افغان ھنرمندوں اور شاعروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا۔ عدنان صافی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read