Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
    • زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ
    • کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    • محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    • خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف
    • بھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان اور بھارت پاکستان کیخلاف یک زبان
    افغانستان

    افغان طالبان اور بھارت پاکستان کیخلاف یک زبان

    جنوری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت اورافغان طالبان، پاکستان کیخلاف یک زبان
    Share
    Facebook Twitter Email
    افغان طالبان اور بھارت پاکستان کیخلاف یک زبان.بھارتی میڈیا افغان طالبان کے بیانیہ کو درست ثابت کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کر رہا ہے
    بھارتی پروپیگنڈا کو مزید تقویت دینے میں بھارتی ذرائع ابلاغ با قدم بھارتی حکومت کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں۔اسی سلسلے میں بھارتی  خبررساں ادارےورلڈ از ون نیوز اور بھارتی حکومت کی زبان بولنےوالی اے این آئی نیوز ایجنسی نےافغان وزیردفاع ملایعقوب مجاہد کےبیان کا حوالہ دیکر پاکستان پر بغیر شواہد کے الزام لگانا شروع کر دیا ہے
    بھارتی نیوز ایجنسیز نے افغان خبررساں ادارے "طلوع نیوز” کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے افغان طالبان کے عبوری وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد کا بیان شائع کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ "سال 2023 میں افغانستان میں 20 سے زائد پاکستانیوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ہلاک کیا گیا”
    یہ بیان دراصل اس حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے جس کے مطابق پاکستان نے افغان طالبان کو شواہد کے ساتھ بتایا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی اور خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیںپاکستان نے اپنےکیس کومضبوط کرنےکیلئےافغان طالبان کو ٹھوس شواہد بھی پیش کئے،مگر افغان طالبان کی جانب سےمیڈیا کا سہارا لیکر جو الزامات عائد کئے گئےہیں انہیں سچ ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی انہیں براہ راست پاکستان کو پیش کیا گیا ہے۔
    افغان طالبان کےوزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد خطے کےدیگرممالک کو اپنی سرحدوں کی نگرانی کا مشورہ تودے رہے ہیں تاہم افغانستان کی سرحد سے جو دہشتگردی پاکستان میں ہو رہی ہے وہ ان کی نظروں سے اوجھل ہے۔افغان وزیردفاع کا دعویٰ ہےکہ ان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کی سرزمین سے دوسرے ممالک میں دہشتگردی میں 90 فیصد کمی آئی حالانکہ گزشتہ ایک سال کے اعداد شمار اس کی نفی کرتے ہیں اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغانیوں کی کثیر تعداد شامل ہے
     افغان طالبان کےوزیردفاع کا کہنا ہےکہ امریکا یا اس کے اتحادیوں کی جانب سے چھوڑا گیا اسلحہ سمگل کرنے کےالزامات بےبنیاد ہیں تاہم پاکستان نےشواہد کےساتھ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات میں یہ اسلحہ بھی افغان طالبان کو دکھایا ہے۔بھارت اپنی روایتی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے، ملایعقوب مجاہد کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے، جو کہ بھارت اور افغان طالبان کے تعلقات کو واضح طور پر ثابت کرتا ہے
    Afghan Taliban against India pakistan
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحال ہی میں جاپان میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی
    Next Article خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی ویپ اور ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی کی تجویز
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 27, 2025

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 27, 2025

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.