Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    • پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    • لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
    • مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    • پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    • افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 300 سے زائد زخمی
    افغانستان نومبر 3, 2025

    افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 300 سے زائد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Afghanistan: 6.3 magnitude earthquake, panic among people, 6 people killed, many injured
    زلزلےکے جھٹکے ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان اور ایران میں بھی محسوس کیےگئے، غیر ملکی میڈیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے سمنگان صوبے سمیت دیگر شہروں میں محسوس کئے گئے ہیں ،افغان میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔

    کابل: افغان میڈیا کے مطابق زلزلےکے جھٹکے شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان  سمیت  دیگر صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔

    افغان میڈٰا کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 سے زائد زخمی ہوگئے، مکانات اور سڑکوں کو بھی زلزلے کے بعد شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شدید نقصان پہنچا، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔

    سمنگان میں زلزلے کے وقت شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ  لوگ آدھی رات  میں گھروں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف دوڑنے لگے کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ان کے مکانات گر سکتے ہیں ۔

     امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 28کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خُلم سے تقریباً 22 کلو میٹر  جنوب مغرب میں  تھا ۔

    افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ سمنگان اور بلخ صوبوں کے ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردیا گیا ہے

    رپورٹس کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان اور  ایران میں بھی محسوس کیےگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں سی ٹی ڈی مال خانے کے اندر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
    Next Article بلوچستان: تربت کے نواحی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.