Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان عوام کسی کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے، سراج الدین حقانی
    افغانستان دسمبر 29, 2025

    افغان عوام کسی کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے، سراج الدین حقانی

    Facebook Twitter Email
    "Afghans pose no threat to anyone, nor do they intend to", says Haqqani
    ہم لوگوں کی خدشات کو دور کرنا چاہتے ہیں، چاہے وہ اندر ہوں یا باہر، حقانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے جن میں کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ کو کم کرنے کی کوششوں کی بات کی گئی تھی۔

    کابل میں ایک سے خطاب کرتے ہوئے حقانی نے کہا کہ وہ ہر اُس بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں جو دونوں ممالک کے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ہو۔

    انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پاکستان میں علماء کا ایک اجتماع ہوا جس میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مفتی تقی عثمانی نے افغانستان کے حق میں بیانات دیے، ہم ان کا شکر گزار ہیں۔ اور کل ہی پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے بارے میں مثبت بیانات دیے، ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

    حقانی نے مزید کہا کہ اسلامی امارت افغانستان علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے پرعزم ہے اور افغان عوام کسی کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے۔

    افغان وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جب اس کا اپنا ملک بے مثال سیکیورٹی کے ساتھ موجود ہے، تو وہ دنیا کے لیے بھائی چارے اور امن کا پیغام بھی دیتے ہیں۔ ہم لوگوں کی خدشات کو دور کرنا چاہتے ہیں، چاہے وہ اندر ہوں یا باہر۔ اور یہ یقین دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ افغان شہری کسی کو بھی نقصان پہنچانے کی نیت نہیں رکھتے۔

    پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حال ہی میں کہا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ خیرسگالی کا رویہ رکھتا ہے اور نہیں چاہتا کہ افغان سرزمین اس کے خلاف استعمال ہو۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleھیرو جو بھی ھو اسکے ساتھ کام کرنیکا اپنا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے۔۔ نیلم منیر
    Next Article پشاور میں طویل عرصے سے مقیم افغان مہاجرین نے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کیسے حاصل کئے؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.