Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر بننے کے بعد فیصل کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا:بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    گورنر بننے کے بعد فیصل کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا:بیرسٹر سیف

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After becoming governor, Faisal Kundi's long dream will be fulfilled Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر بن جانے کے بعد فیصل کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا۔

    اپنے ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف نے کہا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اقتدار میں بندربانٹ سے فیصل کریم کنڈی کو یہ عہدہ چونگے میں مل گیا ہے، فیصل کریم کنڈی گورنر شپ کیلئے کچھ عرصہ سے صوبائی حکومت کیخلاف بیان بازی کرتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے خلاف بیان بازی کرنے پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا، امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے خلاف فیصل کریم کنڈی گرما گرم بیانات سے پرہیز کریں گے۔مزید بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ امید ہے نئے گورنر عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اپنی ذمہ داریاں بھی پوری کریں گے، گورنر وفاق کے نمائندے کی حیثیت سے صوبائی بقایاجات پر مرکز سے بات کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:منشیات کی سمگلنگ ناکام،48 کلو گرام ڈرگز برآمد
    Next Article لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.