Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    اہم خبریں

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Air ambulance used for ministers' families during Swat tragedy, says Governor Faisal Karim Kundi
    جس نے تجاوزات کی اجازت دی پہلے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ائیر ایمبولینس بنائی گئی تھی لیکن بدقسمتی سے سوات میں موجود نہیں تھی، سنا ہے ائیر ایمبولینس شندور پولو فیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کو خدمات دینے میں استعمال ہوئی ۔

    پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ سیاحوں کو بچانے کے لیے ائیر ایمبولینس نہیں تھی، اگر یہ اتنے نالائق ہیں تو ائیر فورس، نیوی سے مدد لے لیتے، کیا ریسکیو 1122 میں غوطہ خور نہیں تھے ۔

    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 13 سال سے حکومت میں ہے، حکومت کہہ رہی ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے، جس نے تجاوزات کی اجازت دی پہلے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، پہلے پیسے لے کر تجاوزات قائم کیں، اب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبائی حکومت میں شامل لوگوں کی تجاوزات گرائی گئیں تو پھر یہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    Next Article پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

    اپریل 7, 2026

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

    اپریل 7, 2026

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026

    پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.