Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں ہرصورت جلسہ کریں گے: علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں ہرصورت جلسہ کریں گے: علی امین گنڈاپور

    اگست 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur will hold a rally in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد میں ہر صورت میں جلسہ کریں گے۔ انہوں نے یہ بات پشاور میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں علی امین گنڈا پور نے ہر رکن اسمبلی کو زیادہ سے زیادہ ورکرز لانے کی ہدایت کی۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں قائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، وزیر اعلیٰ نے ہر علاقے کے نمائندوں کے ساتھ الگ الگ ملاقات بھی کی۔ اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ قانونی تقاضوں کے مطابق جلسہ کرنے جارہے ہیں، ہماری تمام تیاریاں مکمل ہیں،اگر کوئی کورٹ کے حکم کے خلاف جائے گا تو پھر ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسہ کے لئے مارچ کی قیادت خود کروں گا، مزید کہا کہ مرکز میں بیٹھے نااہل ٹولے کی مفاد پرست پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں معاشی تباہی آچکی، ملکی حالات خراب سے خراب تر ہورہے ہیں، ہمیں بحیثیت قوم سوچنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ساتھ  مشینری لیکر جائیں گے، کرین، ٹریکٹر، آنسو گیس سے بچنے کے لئے ماسک بھی ساتھ لے کر جائیں گے، اپنے ساتھ تیار سٹیج، اور دیگر چیزیں بھی لے کر جائیں گے۔ انہوں نے ورکرز کے لئے ہر نمائندے کو گاڑیوں کا بندوست کرنے کی بھی ہدایت کی۔ علی امین گنڈا پورنے تمام ورکرز کو صوابی کے مقام میں جمع ہونے کی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کے سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر نے رپورٹ طلب کرلی
    Next Article  افغانستان کی طالبان حکومت نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زائد سکیورٹی اہلکار برطرف کر دئیے
    Web Desk

    Related Posts

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026

    پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.