Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
    • ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
    • پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار
    • ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید
    • شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک
    • بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
    • خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کی تنطیمEvamp اور خیبرڈیجٹل نے پشاور کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک پرامن شہر ثابت کردیکھایا۔۔ سیف علی خان ونر تماشہ سیزن 4۔۔ جنید کامران۔۔ ماڈل وارانہ ماھم مرزا۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،75 ہزار کی حد بھی عبور
    اہم خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،75 ہزار کی حد بھی عبور

    مئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    All the records of Pakistan Stock Exchange were broken, the limit of 75 thousand was also crossed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔75 ہزار کی حد بھی عبور ہوگئی ہے۔

    پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ  کو توڑ دیا ہے،100 انڈیکس پہلی مرتبہ 75 کی حد عبور کر گیا ہے۔بدھ کو آغاز پر ہی کاروبار میں تیزی دیکھی گئی تھی، کاروبار کے شروع ہوتے ہی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 308 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ تھوڑی ہی دیر میں 563 کی سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 75 ہزار 94 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔یاد رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 57 کروڑ شیئرز کے سودے 23.4 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 78 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 37 ارب روپے پر چلی گئی ہے۔

    یاد رہے کہ اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ کئی ہفتوں سے تیزی کی طرف رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور رواں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انڈیکس نے 74000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی تھی اور اس دوران مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کی طرف سے سٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب رہا ہے۔پاکستان میں سٹاک مارکیٹ کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے محاذ پر چند حالیہ مثبت پیش رفت سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی وجہ بنی ہیں۔ اس وقت پاکستان آئی ایم ایف سے ایک نئے پروگرام کے لیے مذاکرات کر رہا ہے جس کے تحت پاکستان آئی ایم ایف سے آٹھ ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ دوسری طرف ملک میں مہنگائی میں کمی کی وجہ سے شرح سود میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    stock exchange پاکستان اسٹاک ایکس چینج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپراپرٹی لیکس میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف
    Next Article رضوان اور بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف

    دسمبر 3, 2025

    کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی

    دسمبر 3, 2025

    پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

    دسمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف

    دسمبر 3, 2025

    کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی

    دسمبر 3, 2025

    ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق

    دسمبر 3, 2025

    پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

    دسمبر 3, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید

    دسمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.