Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا نے چین سے مدد مانگ لی،حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے
    اہم خبریں

    امریکا نے چین سے مدد مانگ لی،حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America asked China for help, Houthi attacks in the Red Sea
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا نے چین سے مدد مانگ لی یے،چونکہ حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے شروع کر دیئے

     چین سے امریکا نے حوثیوں کے  بحیرہ احمر میں حملے روکنے میں مدد مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 3 مہینوں کے دوران امریکا نے چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ کئ بار حوثیوں کے  بحیرہ احمر میں حملوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔دوسری طرف امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا یے کہ  2 اینٹی شپ میزائل حوثیوں کے تباہ کر دیے گئے ہیں۔حملےکے لیے جو  بحیرہ احمر میں  تیار تھے۔ 

    سینٹ حکام کا کہنا ہے کہ اینٹی شپ میزائل حوثیوں کےحملے کے لیے بحیرہ احمر میں تیار تھے،رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ حوثیوں کے میزائل خطے اور تجارتی جہازوں میں امریکی بحریہ کےجہازوں کے لیے خطرہ ہیں اور اس طرح امریکا کے لیے خطرہ پیدا کرنے والے جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔

    America china help امریکا چین مدد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں
    Next Article بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.