Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی:ساتھیوں سمیت ظہورجدون پیپلزپارٹی میں شامل
    اہم خبریں

    صوابی:ساتھیوں سمیت ظہورجدون پیپلزپارٹی میں شامل

    فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swabi Zahoor Jadoon joined the PPP along with his colleagues
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں پی ٹی آئی کو دھچکہ لگ گیا،ساتھیوں سمیت ظہورجدون پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں

    ظہور جدون نے اس موقع پر کہا کہ پی ٹی آئی آج سے چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔
    ظہور جدون نے کہاکہ تین لوگوں نے ضلع صوابی میں پی ٹی آئی کو یرغمال بنایا ہواہے جبکہ غریب مزدوروں کی پارٹی پیپلزپارٹی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ایم پی اے رنگیز اور ضلعی صدر سہیل خان نے پارٹی کو اپنی جاگیر بنا رکھا ہے۔انہوں نے جلسہ کے دوران  کہا کہ عوام سے ان تینوں پی ٹی آئی رہنماوں نے صرف جھوٹے وعدے کئے ہیں۔واضح رہےکہ پی ٹی آئی کو ظہور جدون کے ضلع صوبی میں پی پی میں شامل ہونے سے دھچکہ لگا ہے۔

    Swabi Zahoor Jadoon صوابی ظہورجدون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9:ترانے کا نام سامنے آگیا
    Next Article سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.