Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجہ قرار
    افغانستان

    افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجہ قرار

    ستمبر 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ماہرین کے مطابق افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر  گہرے اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق افغان حکام پاکستانی کسٹمز سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی اشیاء کی قیمتوں پر غلط بیانی کرتے ہیں، افغان حکام کی غلط بیانی سے اشیا کی رپورٹ شدہ اور حقیقی قدر میں نمایاں فرق آتا ہے۔ بعد میں ٹرانزٹ ٹریڈ کی یہی اشیاء پاکستان میں غیر قانونی طریقے سے واپس آتی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق افغان درآمدات میں 67 فیصد اضافہ ہوا ہے،فروری میں حجم 6.71 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ ٹرانزٹ ٹریڈ کی تحت گزشتہ سال افغان درآمدات صرف 4 ارب امریکی ڈالر تھیں۔

    اعداد وشمار کے مطابق افغان جانے والی ایشیا میں مصنوعی فائبر،الیکٹرونکس آلات،ٹائر ٹیوب،چائے شامل ہیں، اشیاء کی درآمدات میں بالترتیب 35، 72، 80 اور 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    افغان درآمدات میں کثیر اضافہ پاکستان میں اشیاء کی درآمدات میں نمایاں کمی کا باعث پاکستان میں مصنوعی چمڑے سے بنے کپڑے کی مصنوعات میں 48 فیصد، الیکٹرونکس آلات میں 62،ٹائرز ٹیوب میں 42 ، چائے کی درآمدت میں 51فیصد، مشینری کی درآمدات میں 34، سبزی اور پھلوں میں 46 فیصد کمی ہوئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے  پاکستان  کی چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتیں متاثر ہوئی ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں میں ایک ارب 9 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف
    Next Article عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.